سنا ہے کہ چائے کے بڑے خوبصورت باغ ہوتے ہیں۔ یہ بات یوں بھی سچ معلوم ہو تی ہے کہ چائے اگر کھیتوں میں پیدا ہوتی تو ایشیائی ممالک میں اتنی افراط سے نہیں ملتی بلکہ غلہ کی طرح غیر ممالک سے درآمد کی جاتی۔
(مشتاق احمد یوسفی کی کتاب چراغ تلے سے اقتباس)
Copyright ©
Urdu Fashion | Powered by Blogger
Design by Urdu Themes | Blogger Theme by Malik Masood
0 comments:
Post a Comment