جیسے جیسے ٹیبلیٹ کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے، ڈسک ٹاپ پی سی اور لیپ ٹاپ کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ فروخت میں یہ کمی کمپیوٹر بنانے والی بڑی کمپنیوں کے لئے پریشانی کا باعث بن چکی ہے۔ HP نے ٹیبلیٹ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس میدان میں کودنے کا فیصلہ فرروی میں سلیٹ 7 کی لانچنگ سے ہی کر لیا تھا اور اب نومبر میں اپنا پہلا ونڈوز کی حامل ٹیبلیٹ مارکیٹ میں لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹیبلیٹ دیگر ٹٰیبلیٹس سے اس لحاظ سے منفرد ہوگا کہ اس میں انڈرائڈ کی جگہ ونڈوز 8.1 آپریٹنگ سسٹم استعمال کیا گیا ہے۔ Bay-Trail کے کوڈ نام کے حامل اس ٹیبلیٹ کو "اومنی10" کا نام دیا گیا ہے اور اس میں انٹیل کا ایٹم Z3000 پروسیسر استعمال کیا گیا ہے۔ اس کی سکرین کا سائز 10 انچ ہے اور بیٹری سے چلنے کی صلاحیت تقریباً 9 گھنٹے ہے۔ قیمت 350 سے 500 ڈالر تک رکھی گئی ہے۔
Thursday, 19 September 2013
ونڈوز 8.1 کی حامل ایچ پی ٹیبلیٹ۔

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Popular Posts
-
ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لوگ ہماری سنجیدہ باتوں پر ہنسنے کیوں لگتے ہیں اور ہماری مزاحیہ باتوں پر سنجیدہ کیوں ہو جاتے ہیں، کبھی کبھی تو لگ...
-
گھاس کے ایک تنکے نے خزاں رسیدہ پتے سے کہا۔ "تم گرتے وقت شور کیوں مچاتے ہو؟ تمہارے اس شور نے میرے بہاریں خواب کو پریشان کر دیا ہے۔"...
-
سنا ہے کہ چائے کے بڑے خوبصورت باغ ہوتے ہیں۔ یہ بات یوں بھی سچ معلوم ہو تی ہے کہ چائے اگر کھیتوں میں پیدا ہوتی تو ایشیائی ممالک میں اتنی افرا...
Categories
Blog Archive
- October 2021 (6)
- November 2013 (19)
- October 2013 (52)
- September 2013 (54)
0 comments:
Post a Comment