دنیا بھر میں پانی سے ہونے والی اموات کافی زیادہ ہے۔ یہ جانی نقصان پانی کی کمیابی، پانی میں ڈوبنے، سیلاب و دیگر عوامل کی وجہ سے ہوتا ہے۔ لیکن مغربی افریقہ کے علاقے کیمرون میں ایک ایسی جھیل موجود ہے جو قدرتی طور پر خطرناک زہریلی گیسوں کا اخراج کرتی ہے۔ Nyos نامی یہ جھیل دنیا بھر میں سب سے زیادہ خطرناک جھیل تصور کی جاتی ہے۔ یہ جھیل پچھلے چند عشروں میں ہزاروں افراد کی جان لے چکی ہے۔ اگست 1986کی ایک رات اس جھیل سے کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس اتنی زیادہ مقدار میں خارج ہوئی کہ تقریباً 1800 افراد اور بے شمار جانور ایک ہی رات میں مر گئے۔
Wednesday, 18 September 2013
موت کی جھیل

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Popular Posts
-
ہندوستان کے چھٹے مغل شہنشاہ اورنگ زیب عالمگیر کی سرپرستی میں ان کے سوتیلے بھائی، مضفرحسین( جو فدائی خان کوکا کے نام سے مشہور ہوئے) نے یہ عظی...
-
ایک رات قصر شاہی میں ایک دعوت ہوئی۔ اس موقع پر ایک آدمی آیا اور اپنے آپ کو شہزادے کے حضور میں پیش کیا۔ تمام مہمان اس کی طرف دیکھنے لگے۔ انہو...
-
برطانوی کمپنی گولڈ اینڈکو نے آئی فون 5 کا الٹرا لگژری ایڈیشن تیار کیا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا 24 قیراط گولڈ پلیٹڈ آئی فون5 ہے۔ آئی فون 5 کی مقبو...
Categories
Blog Archive
- October 2021 (6)
- November 2013 (19)
- October 2013 (52)
- September 2013 (54)

0 comments:
Post a Comment